7523 - مسند احمد

Musnad Ahmed - Hadees No: 7523

Hadith in Arabic

(۷۵۲۳)۔کُنْتُ قَاعِدًا عِنْدَ عَلِیٍّ رَضِیَ اللّٰہُ عَنْہُ قَالَ فَجَائَ صَعْصَعَۃُ بْنُ صُوحَانَ فَسَلَّمَ ثُمَّ قَامَ فَقَالَ: یَا أَمِیرَ الْمُؤْمِنِینَ! انْہَنَا عَمَّا نَہَاکَ عَنْہُ رَسُولُ اللّٰہِ صلى الله عليه وآله وسلم فَقَالَ: نَہَانَا عَنِ الدُّبَّاء ِ وَالْحَنْتَمِ وَالْمُزَفَّتِ وَالنَّقِیرِ، الحدیث۔ (مسند احمد: ۹۶۳)

Hadith in Urdu

۔ مالک بن عمیر کہتے ہیں: میں سیدنا علی ‌رضی ‌اللہ ‌عنہ کے پاس بیٹھاہوا تھا، صعصعہ بن صوحان آئے، انھوں نے سلام کیا اور پھر وہ کھڑے ہو گئے اور کہا: اے امیر المومنین! ہمیں اس چیز سے منع کر دو، جس سے آپ کو نبی کریم ‌صلی ‌اللہ ‌علیہ ‌وآلہ ‌وسلم نے منع کیا ہے، انہوں نے کہا: آپ ‌صلی ‌اللہ ‌علیہ ‌وآلہ ‌وسلم نے ہمیں کدو سے تیار شدہ برتن، مٹکے اور تارکول لگے ہوئے برتن کو استعمال کرنے سے منع فرمایا ہے۔

Hadith in English

.

Previous

No.7523 to 13341

Next
  • Book Name Musnad Ahmed
  • Hadees Status صحیح
  • Takhreej (۷۵۲۳) تخریج: صحیح لغیرہ، أخرجہ ابوداود: ۳۶۹۷، والنسائی: ۸/ ۱۶۶(انظر: ۹۶۳)