7522 - مسند احمد

Musnad Ahmed - Hadees No: 7522

Hadith in Arabic

(۷۵۲۲)۔عَنْ عَلِیٍّ رضي الله عنه قَالَ: نَہٰی رَسُوْلُ اللّٰہِ صلى الله عليه وآله وسلم عَنِ الدُّبَّائِ وَالْمُزَفَّتِ، قَالَ اَبُوْعَبْدِالرَّحْمٰنِ: سَمِعْتُ اَبِیْ یَقُوْلُ: لَیْسَ بِالْکُوْفَۃِ عَنْ عَلِیٍّ رضي الله عنه حَدِیْثٌ اَصَحُّ مِنْ ھٰذَا۔ (مسند احمد: ۱۲۷۳۷)

Hadith in Urdu

۔ سیدنا علی ‌رضی ‌اللہ ‌عنہ بیان کرتے ہیں کہ نبی کریم ‌صلی ‌اللہ ‌علیہ ‌وآلہ ‌وسلم نے کدو سے تیار شدہ برتن اورتارکول لگے ہوئے برتن استعمال کرنے سے منع فرمایا ہے، ابو عبد الرحمن کہتے ہیں: میں نے اپنے باپ سے سنا ، انھوں نے کہا کہ کوفہ میں سیدنا علی ‌رضی ‌اللہ ‌عنہ کی اس حدیث سے زیادہ صحیح حدیث اور کوئی نہیں ہے۔

Hadith in English

.

Previous

No.7522 to 13341

Next
  • Book Name Musnad Ahmed
  • Hadees Status صحیح
  • Takhreej (۷۵۲۲) تخریج: حدیث صحیح، أخرجہ ابویعلی: ۴۳۴۴، والطبرانی فی الاوسط : ۱۵۷۳(انظر: ۱۲۷۰۷)