7521 - مسند احمد

Musnad Ahmed - Hadees No: 7521

Hadith in Arabic

(۷۵۲۱)۔عَنْ اَبِیْ ھُرَیْرَۃَ رضي الله عنه قَالَ: نَہٰی رَسُوْلُ اللّٰہِ صلى الله عليه وآله وسلم عَنِ الْاَوْعِیَۃِ اِلَّا وِعَائً یُوکَاُ رَاْسُہٗ۔ (مسند احمد: ۹۷۵۰)

Hadith in Urdu

۔ سیدنا ابوہریرہ ‌رضی ‌اللہ ‌عنہ بیان کرتے ہیں کہ نبی کریم ‌صلی ‌اللہ ‌علیہ ‌وآلہ ‌وسلم نے چند برتنوں کے استعمال سے منع فرمایا ہے، مگروہ برتن جائزہے جس کا سرا تسمہ سے باندھا گیا ہو۔

Hadith in English

.

Previous

No.7521 to 13341

Next
  • Book Name Musnad Ahmed
  • Hadees Status صحیح
  • Takhreej (۷۵۲۱) تخریج: حدیث صحیح (انظر: ۹۷۵۱)