751 - مسند احمد

Musnad Ahmed - Hadees No: 751

Hadith in Arabic

۔ (۷۵۱)۔ عَنْ عَبْدِخَیْرٍ قَالَ: رَأَیْتُ عَلِیًّا ؓ تَوَضَّأَ فَغَسَلَ ظَہْرَ قَدَمَیْہِ وَقَالَ: لَولَا أَنِّیْ رَأَیْتُ رَسُوْلَ اللّٰہِ ‌صلی ‌اللہ ‌علیہ ‌وآلہ ‌وسلم یَغْسِلُ ظُہُوْرَ قَدَمَیْہِ لَظَنَنْتُ أَنَّ بُطُوْنَہُمَا أَحَقُّ بِالْغُسْلِ۔ (مسند أحمد: ۱۰۱۴)

Hadith in Urdu

عبد ِ خیر کہتے ہیں: میں نے سیدنا علیؓ کو دیکھا کہ انھوں نے پاؤں کی پشت پر مسح کیا اور کہا: اگر میں نے رسول اللہ ‌صلی ‌اللہ ‌علیہ ‌وآلہ ‌وسلم ‌ کو پاؤں کے ظاہری حصے پر مسح کرتے ہوئے نہ دیکھا ہوتا تو میں یہی سمجھتا کہ پاؤں کا نیچے والا حصہ مسح کا زیادہ حقدار ہے۔

Hadith in English

.

Previous

No.751 to 13341

Next
  • Book Name Musnad Ahmed
  • Hadees Status صحیح
  • Takhreej (۷۵۱) تخریج: اسنادہ صحیح۔ أخرجہ عبدالرزاق: ۵۷، والحمیدی: ۴۷، والنسائی فی الکبری : ۱۲۰۰، وانظر الحدیث السابق (انظر: ۱۰۱۴)