7516 - مسند احمد

Musnad Ahmed - Hadees No: 7516

Hadith in Arabic

(۷۵۱۶)۔عَنِ ابْنِ عَبَّاسٍ عَنِ النَّبِیِّ صلى الله عليه وآله وسلم قَالَ: ((اِجْتَنِبُوْا اَنْ تَشْرَبُوْا فِی الْحَنْتَمِ وَالدُّبَّائِ وَالْمُزَفَّتِ وَاشْرَبُوْا فِی السِّقَائِ۔)) (مسند احمد: ۲۷۶۸)

Hadith in Urdu

۔ سیدنا عبد اللہ بن عباس ‌رضی ‌اللہ ‌عنہما بیان کرتے ہیں کہ نبی کریم ‌صلی ‌اللہ ‌علیہ ‌وآلہ ‌وسلم نے فرمایا: مٹکے میں سے، کدو سے تیار شدہ برتن میں سے اور تار کول لگے ہوئے برتن میں سے مشروب نہ پیو، مشک سے پی لیا کرو۔

Hadith in English

.

Previous

No.7516 to 13341

Next
  • Book Name Musnad Ahmed
  • Hadees Status صحیح
  • Takhreej (۷۵۱۶) تخریج: حدیث صحیح، أخرجہ ابوداود: ۳۶۹۶(انظر: ۲۷۶۸)