7511 - مسند احمد

Musnad Ahmed - Hadees No: 7511

Hadith in Arabic

(۷۵۱۱)۔عَنْ اَنَسِ بْنِ مَالِکٍ قَالَ: قَالَ رَسُوْلُ اللّٰہِ صلى الله عليه وآله وسلم: ((اَلَا اِنَّ الْمُزَّاتِ حَرَامٌ۔)) وَالْمُزَّاتُ خَلْطُ التَّمْرِ وَالْبُسَرِ۔ (مسند احمد: ۱۲۶۰۳)

Hadith in Urdu

۔ سیدنا انس بن مالک ‌رضی ‌اللہ ‌عنہ بیان کرتے ہیں کہ نبی کریم ‌صلی ‌اللہ ‌علیہ ‌وآلہ ‌وسلم نے فرمایا: خبرد ارمزات حرام ہے۔ اور مزات یہ ہے کہ خشک کھجور اور پکی ہوئی تازہ کھجور ملا کر نبیذ بنایا جائے۔

Hadith in English

.

Previous

No.7511 to 13341

Next
  • Book Name Musnad Ahmed
  • Hadees Status ضعیف
  • Takhreej (۷۵۱۱) تخریج: اسنادہ ضعیف لجھالۃ خالد بن الفزر، أخرجہ ابویعلی: ۴۰۴۷، والبیھقی: ۸/ ۳۰۷ (انظر: ۱۲۵۷۵)