7512 - مسند احمد

Musnad Ahmed - Hadees No: 7512

Hadith in Arabic

(۷۵۱۲)۔عَنْ عِکْرِمَۃَ عَنِ ابْنِ عَبَّاسٍ اَنَّہُ کَرِہَ نَبِیْذَ الْبُسْرِ وَحْدَہُ، وَقَالَ: نَہٰی رَسُوْلُ اللّٰہِ صلى الله عليه وآله وسلم عَنِ الْمُزَّاتِ، فَاَکْرَہُ اَنْ یَکُوْنَ الْبُسْرَ وَحْدَہُ۔ (مسند احمد: ۳۰۹۵)

Hadith in Urdu

۔ سیدنا عبد اللہ بن عباس ‌رضی ‌اللہ ‌عنہما سے مروی ہے کہ انھوں نے تنہا بسر کھجور سے نبیذ بنانے کو بھی مکروہ سمجھا ہے اور انھوں نے کہا: نبی کریم ‌صلی ‌اللہ ‌علیہ ‌وآلہ ‌وسلم نے مزات سے منع فرمایا ہے، پس میں صرف بسر کی نبیذ کو بھی ناپسند کرتا ہوں۔

Hadith in English

.

Previous

No.7512 to 13341

Next
  • Book Name Musnad Ahmed
  • Hadees Status صحیح
  • Takhreej (۷۵۱۲) تخریج: اسنادہ صحیح علی شرط البخاری، أخرجہ ابوداود: ۳۷۰۹(انظر: ۳۰۹۵)