7510 - مسند احمد
Musnad Ahmed - Hadees No: 7510
Hadith in Arabic
(۷۵۱۰)۔عَنِ ابْنِ عُمَرَ قَالَ اُتِیَ رَسُوْلُ اللّٰہِ صلى الله عليه وآله وسلم بِرَجُلٍ نَشْوَانَ (وَفِیْ لَفْظٍٗ: سَکْرَانَ) فَقَالَ: قَدْ شَرِبْتُ زَبِیْبًا وَتَمْرًا، قَالَ: فَجَلَدَہُ الْحَدَّ وَنَہٰی اَنْ یُخْلَطَا۔ (مسند احمد: ۵۱۲۹)
Hadith in Urdu
۔ سیدنا عبد اللہ بن عمر رضی اللہ عنہما بیان کرتے ہیں کہ نبی کریم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کے پاس ایسے آدمی کو لایا گیا، جو نشے میں تھا، اس نے کہا: میں نے تو منقی اور کھجور ملا کر نبیذ بنا کر پیا ہے، آپ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے اسے حد لگائی اور ان دونوں کو ملا کر نبیذ بنانے سے منع فرما دیا۔
Hadith in English
.
- Book Name Musnad Ahmed
- Hadees Status ضعیف
- Takhreej (۷۵۱۰) تخریج: اسنادہ ضعیف لجھالۃ النجرانی، أخرجہ ابویعلی: ۵۷۸۳ (انظر: ۵۱۲۹)