750 - مسند احمد

Musnad Ahmed - Hadees No: 750

Hadith in Arabic

۔ (۷۵۰)۔ عَنْ عَلِیِّ بْنِ أَبِیْ طَالِبٍؓ قَالَ: کُنْتُ أَرٰی أَنَّ بَاطِنَ الْقَدَمَیْنِ أَحَقُّ بِالْمَسْحِ مِنْ ظَاہِرِہِمَا حَتّٰی رَأَیْتُ رَسُولَ اللّٰہِ ‌صلی ‌اللہ ‌علیہ ‌وآلہ ‌وسلم یَمْسَحُ ظَاہِرَہُمَا۔ (مسند أحمد: ۷۳۷)

Hadith in Urdu

سیدنا علی بن ابو طالبؓ کہتے ہیں: میری رائے تو یہ تھی کہ پاؤں کے نچلے والے حصے پر مسح کرنا، اوپر والے حصے پر مسح کرنے کی بہ نسبت زیادہ حق رکھتا ہے، یہاں تک کہ میں نے رسول اللہ ‌صلی ‌اللہ ‌علیہ ‌وآلہ ‌وسلم ‌ کو ظاہری حصے پر مسح کرتے ہوئے دیکھ لیا۔

Hadith in English

.

Previous

No.750 to 13341

Next
  • Book Name Musnad Ahmed
  • Hadees Status صحیح
  • Takhreej (۷۵۰) تخریج: حدیث صحیح بمجموع طرقہ۔ أخرجہ ابوداود: ۱۶۳(انظر: ۷۳۷)