749 - مسند احمد

Musnad Ahmed - Hadees No: 749

Hadith in Arabic

۔ (۷۴۹)۔عَنِ الْمُغِیْرَۃِ بْنِ شُعْبَۃَؓ قَالَ: رَأَیْتُ رَسُوْلَ اللّٰہِ ‌صلی ‌اللہ ‌علیہ ‌وآلہ ‌وسلم یَمْسَحُ عَلٰی ظُہُوْرِ الْخُفَّیْنِ، قَالَ عَبْدُاللّٰہِ: قَالَ أَبِیْ: حَدَّثَنَاہُ سُرَیْجٌ وَالْہَاشِمِیُّ أَیْضًا۔(مسند أحمد:۱۸۴۱۵)

Hadith in Urdu

سیدنا مغیرہ بن شعبہؓ سے مروی ہے، وہ کہتے ہیں: میں نے رسول اللہ ‌صلی ‌اللہ ‌علیہ ‌وآلہ ‌وسلم ‌ کو دیکھا کہ آپ ‌صلی ‌اللہ ‌علیہ ‌وآلہ ‌وسلم ‌ نے موزوں کی پشتوں پر مسح کیا۔

Hadith in English

.

Previous

No.749 to 13341

Next
  • Book Name Musnad Ahmed
  • Hadees Status صحیح
  • Takhreej (۷۴۹) تخریج: حدیث صحیح۔ أخرجہ ابوداود: ۱۶۱(انظر: ۱۸۲۲۸)