7499 - مسند احمد

Musnad Ahmed - Hadees No: 7499

Hadith in Arabic

(۷۴۹۹)۔عَنْ عَائِشَۃَ اَنَّ رَسُوْلَ اللّٰہِ صلى الله عليه وآله وسلم نَہٰی عَنْ نَبِیْذِ الْجَرِّ۔ (مسند احمد: ۲۶۵۰۵)

Hadith in Urdu

۔ سیدہ عائشہ ‌رضی ‌اللہ ‌عنہا بیان کرتی ہیں کہ نبی کریم ‌صلی ‌اللہ ‌علیہ ‌وآلہ ‌وسلم نے مٹکے میں بنائے گئے نبیذ سے منع فرمایا ہے۔

Hadith in English

.

Previous

No.7499 to 13341

Next
  • Book Name Musnad Ahmed
  • Hadees Status صحیح
  • Takhreej (۷۴۹۹) تخریج: حدیث صحیح، أخرجہ اسحاق بن راھویہ فی مسندہ : ۸۵۶(انظر: ۲۵۹۷۸)