7498 - مسند احمد
Musnad Ahmed - Hadees No: 7498
Hadith in Arabic
(۷۴۹۸)۔عَنْ سُوَیْدِ بْنِ مُقَرِّنٍ قَالَ: اَتَیْتُ رَسُوْلَ اللّٰہِ صلى الله عليه وآله وسلم بِنَبِیْذٍ فِیْ جَرَّۃٍ فَسَاَلْتُہُ فَنَہَانِیْ عَنْہَا فَکَسَرْتُہَا۔ (مسند احمد: ۲۴۱۴۴)
Hadith in Urdu
۔ سیدنا سوید بن مقرن رضی اللہ عنہ بیان کرتے ہیں کہ میں مٹکے میں بنایا ہوا نبیذ لے کر آیا اور میں نے آپ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم سے اس کے بارے میں دریافت کیا،آپ نے مجھے منع فرما دیا تو میں نے سرے سے وہ مٹکا ہی توڑ دیا۔
Hadith in English
.
- Book Name Musnad Ahmed
- Hadees Status ضعیف
- Takhreej (۷۴۹۸) تخریج: اسنادہ ضعیف، ان صح ان ھلالا المازنی ھو ہلال بن یزید، فالاسناد ضعیف لجھالۃ حال ابی حمزۃ الراوی عنہ، أخرجہ الطیالسی: ۱۲۶۴، والبیھقی: ۸/ ۳۰۲، وابن ابی شیبۃ: ۸/ ۱۲۳(انظر: ۲۳۷۴۳)