7500 - مسند احمد

Musnad Ahmed - Hadees No: 7500

Hadith in Arabic

(۷۵۰۰)۔عَنِ الشَّیْبَانِیِّ قَالَ: سَمِعْتُ ابْنَ اَبِیْ اَوْفٰی قَالَ: نَہٰی رَسُوْلُ اللّٰہِ صلى الله عليه وآله وسلم عَنْ نَبِیْذِ الْجَرِّ الْاَخْضَرِ قَالَ: قُلْتُ: فَالْاَبْیَضُ؟ قَالَ: لَا اَدْرِیْ۔ (مسند احمد: ۱۹۳۱۳)

Hadith in Urdu

۔ سیدنا عبد اللہ بن ابی اوفی ‌رضی ‌اللہ ‌عنہما بیان کرتے ہیں کہ نبی کریم ‌صلی ‌اللہ ‌علیہ ‌وآلہ ‌وسلم نے سبز مٹکے میں نبیذ بنانے سے منع فرمایا ہے، ثابت کہتے ہیں: میں نے کہا: سفید مٹکے کا کیا حکم ہے؟ انہوں نے کہا: مجھے اس بارے معلوم نہیں ہے۔

Hadith in English

.

Previous

No.7500 to 13341

Next
  • Book Name Musnad Ahmed
  • Hadees Status صحیح
  • Takhreej (۷۵۰۰) تخریج: اسنادہ صحیح علی شرط الشیخین، أخرجہ البخاری: ۵۵۹۶، وفیہ: قلت: أنشرب فی الأبیض؟ قال: لا (انظر: ۱۹۱۰۳)