7494 - مسند احمد

Musnad Ahmed - Hadees No: 7494

Hadith in Arabic

(۷۴۹۴)۔عَنْ عُبَادَۃَ بْنِ الصَّامِتِ قَالَ: قَالَ رَسُوْلُ اللّٰہِ صلى الله عليه وآله وسلم: ((لَیَسْتَحِلَّنَّ طَائِفَۃٌ مِنْ اُمَّتِی الْخَمْرَ بِاِسْمٍ یُسَمُّوْنَہَا اِیَّاہٗ۔)) (مسند احمد: ۲۳۰۸۵)

Hadith in Urdu

۔ سیدنا عبادہ بن صامت ‌رضی ‌اللہ ‌عنہ بیان کرتے ہیں کہ نبی کریم ‌صلی ‌اللہ ‌علیہ ‌وآلہ ‌وسلم نے فرمایا: میری امت میں سے ایک گروہ شراب کو اس طرح حلال تصور کر لے گا کہ وہ اس کا نام تبدیل کر لے گا۔

Hadith in English

.

Previous

No.7494 to 13341

Next
  • Book Name Musnad Ahmed
  • Hadees Status صحیح
  • Takhreej (۷۴۹۴) تخریج: حدیث صحیح، أخرجہ ابن ماجہ: ۳۳۸۵(انظر: ۲۲۷۰۹)