7495 - مسند احمد

Musnad Ahmed - Hadees No: 7495

Hadith in Arabic

(۷۴۹۵)۔عَنِ ابْنِ مُحَیْرِیْزٍ یُحَدِّثُ عَنْ رَجُلٍ مِنْ اَصْحَابِ النَّبِیِّ صلى الله عليه وآله وسلم قَالَ: قَالَ رَسُوْلُ اللّٰہِ صلى الله عليه وآله وسلم: ((اِنَّ اُنَاسًا مِنْ اُمَّتِیْ یَشْرَبُوْنَ الْخَمْرَ یُسَمُّوْنَہَا بِغَیْرِ اِسْمِہَا۔)) (مسند احمد: ۱۸۲۴۱)

Hadith in Urdu

۔ ابن محیریز ، ایک صحابی سے بیان کرتے ہیں کہ رسول اللہ ‌صلی ‌اللہ ‌علیہ ‌وآلہ ‌وسلم نے فرمایا: میری امت میں سے کچھ لوگ اس طرح شراب پئیں گے کہ اس کا نام تبدیل کر دیں گے۔

Hadith in English

.

Previous

No.7495 to 13341

Next
  • Book Name Musnad Ahmed
  • Hadees Status صحیح
  • Takhreej (۷۴۹۵) تخریج: اسنادہ صحیح، أخرجہ النسائی: ۸/ ۳۱۲ (انظر: ۱۸۰۷۳)