7490 - مسند احمد
Musnad Ahmed - Hadees No: 7490
Hadith in Arabic
(۷۴۹۰)۔عَنْ جَابِرٍ قَالَ کَانَ رَسُولُ اللّٰہِ صَلَّی اللّٰہُ عَلَیْہِ وَسَلَّمَ یُنْتَبَذُ لَہُ فِی سِقَائٍ فَإِذَا لَمْ یَکُنْ لَہُ سِقَائٌ نُبِذَ لَہُ فِی تَوْرٍ مِنْ بِرَامٍ قَالَ وَنَہٰی رَسُولُ اللّٰہِ صَلَّی اللّٰہُ عَلَیْہِ وَسَلَّمَ عَنْ الدُّبَّاء ِ وَالنَّقِیرِ وَالْجَرِّ وَالْمُزَفَّتِ۔ (مسند احمد: ۱۴۳۱۷)
Hadith in Urdu
۔ سیدنا جابر رضی اللہ عنہ بیان کرتے ہیں کہ نبی کریم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کے لیے ایک مشک میں نبیذ بنایا جاتا تھا، جب مشک میسر نہ ہوتی تو پتھر کے ایک برتن میں نبیذ بنایا جاتا تھا اور نبی کریم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے کدو سے بنائے ہوئے برتن، تنا کرید کر بنائے ہوئے برتن، مٹکوں میں اور تارکول والے برتن میں نبیذ بنانے سے منع کیا ہے۔
Hadith in English
.
- Book Name Musnad Ahmed
- Hadees Status صحیح
- Takhreej (۷۴۹۰) تخریج: اسنادہ صحیح علی شرط مسلم، أخرجہ النسائی: ۸/ ۳۱۰، وأخرج الشطر الاول منہ مسلم: ۱۹۹۹(انظر: ۱۴۲۶۷)