7489 - مسند احمد

Musnad Ahmed - Hadees No: 7489

Hadith in Arabic

(۷۴۸۹)۔عَنِ ابْنِ عَبَّاسٍ قَالَ: جَائَ نَا رَسُوْلُ اللّٰہِ صلى الله عليه وآله وسلم وَرَدِیْفُہُ اُسْامَۃُ، فَسَقَیْنَاہٗ مِنْ ھٰذَا النَّبِیْذِ یَعْنِی نَبِیْذَ السِّقَایَۃِ فَشَرِبَ مِنْہُ وَقَالَ: ((اَحْسَنْتُمْ، ھٰکَذَا فَاصْنَعُوْا۔)) (مسند احمد: ۲۶۵۵)

Hadith in Urdu

۔ سیدنا عبد اللہ بن عباس ‌رضی ‌اللہ ‌عنہما بیان کرتے ہیں کہ نبی کریم ‌صلی ‌اللہ ‌علیہ ‌وآلہ ‌وسلم ہمارے ہاں تشریف لائے اورسیدنا اسامہ ‌رضی ‌اللہ ‌عنہ آپ ‌صلی ‌اللہ ‌علیہ ‌وآلہ ‌وسلم کے پیچھے سوار تھے، ہم نے آپ کو مشک میں بنا ہوا نبیذ پلایا، آپ ‌صلی ‌اللہ ‌علیہ ‌وآلہ ‌وسلم نے پیا اور فرمایا: بہت اچھا ہے، نبیذ اس طرح بنایا کرو۔

Hadith in English

.

Previous

No.7489 to 13341

Next
  • Book Name Musnad Ahmed
  • Hadees Status صحیح
  • Takhreej (۷۴۸۹) تخریج: حدیث صحیح، أخرجہ ابویعلی: ۲۵۴۳، والطبرانی: ۱۲۹۳۴(انظر: ۲۶۵۵)