7486 - مسند احمد

Musnad Ahmed - Hadees No: 7486

Hadith in Arabic

(۷۴۸۶)۔حَدَّثَنَا یَحْیٰی قَالَ: سَمِعْتُ اِبْرَاہِیْمَ بْنَ سَعْدٍ یَقُوْلُ: اَشْہَدُ عَلٰی سُفْیَانَ اَنِّیْ سَاَلْتُہُ اَوْ سُئِلَ عَنِ النَّبِیْذِ فَقَالَ: کُلْ تَمْرًا وَاشْرَبْ مَائً یَصِیْرُ فِیْ بَطْنِکَ نَبِیْذًا۔ (مسند احمد: ۱۰۷۵۶)

Hadith in Urdu

۔ ابراہیم بن سعد کہتے ہیں: میں سفیان کے پاس حاضر ہوا اور میں نے ان سے سوال کیا یا ان سے نبیذ کے متعلق پوچھا گیا، انہوں نے کہا: کھجور کھا لو اور بعد میں پانی پی لو، تمہارے پیٹ میں نبیذ بن جائے گا۔

Hadith in English

.

Previous

No.7486 to 13341

Next
  • Book Name Musnad Ahmed
  • Hadees Status صحیح
  • Takhreej (۷۴۸۶) تخریج: (انظر: ۱۰۷۴۵)