7485 - مسند احمد
Musnad Ahmed - Hadees No: 7485
Hadith in Arabic
(۷۴۸۵)۔عَنْ عِکْرِمَۃَ أَنَّ رَجُلًا سَأَلَ ابْنَ عَبَّاسٍ عَنْ نَبِیذِ رَسُولِ اللّٰہِ صلى الله عليه وآله وسلم فَقَالَ کَانَ یَشْرَبُ بِالنَّہَارِ مَا صُنِعَ بِاللَّیْلِ وَیَشْرَبُ بِاللَّیْلِ مَا صُنِعَ بِالنَّہَارِ۔ (مسند احمد: ۲۶۰۶)
Hadith in Urdu
۔ عکرمہ بیان کرتے ہیں کہ سیدنا ابن عباس رضی اللہ عنہماسے ایک آدمی نے دریافت کیا کہ نبی کریم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کے نبیذ کے متعلق بتائیں، انہوں نے کہا: جو نبیذ رات کو بنایا جاتا، آپ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم اسے دن میں پی لیتے اور جو دن کو بنایا جاتا، آپ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم وہ رات کو پی لیتے تھے۔
Hadith in English
.
- Book Name Musnad Ahmed
- Hadees Status ضعیف
- Takhreej (۷۴۸۵) تخریج: اسنادہ ضعیف لضعف حسین بن عبد اللہ (انظر: ۲۶۰۶)