7484 - مسند احمد

Musnad Ahmed - Hadees No: 7484

Hadith in Arabic

(۷۴۸۴)۔عَنِ ابْنِ عَبَّاسٍ قَالَ: کَانَ یُنْقَعُ لِلنَّبِیِّ صلى الله عليه وآله وسلم الزَّبِیْبُ، قَالَ: فَیَشْرَبُہُ الْیَوْمَ وَالْغَدَ وَبَعْدَ الْغَدِ اِلٰی مَسَائِ الثَّالِثَۃِ، ثُمَّ یُومَرُ بِہِ فَیُسْقٰی اَوْ یُہْرَاقُ۔ (مسند احمد: ۱۹۶۳)

Hadith in Urdu

۔ سیدنا عبد اللہ بن عباس ‌رضی ‌اللہ ‌عنہما بیان کرتے ہیں کہ نبی کریم ‌صلی ‌اللہ ‌علیہ ‌وآلہ ‌وسلم کے لیے منقّی ملا کر پانی بنایا جاتا تھا، آپ اسے اس دن، دوسرے دن اور تیسرے دن کی شام تک پیتے، اس کے بعد اس کے بارے میں حکم دیا جاتا کہ وہ کسی کو پلا دیا جائے یا پھر بہا دیا جائے۔

Hadith in English

.

Previous

No.7484 to 13341

Next
  • Book Name Musnad Ahmed
  • Hadees Status صحیح
  • Takhreej (۷۴۸۴) تخریج: أخرجہ مسلم: ۲۰۰۴(انظر: ۱۹۶۳)