7476 - مسند احمد

Musnad Ahmed - Hadees No: 7476

Hadith in Arabic

(۷۴۷۶)۔عَنِ ابْنِ عُمَرَ عَنِ النَّبِیِّ صلى الله عليه وآله وسلم قَالَ: ((لَا تَشْرَبُوا الْکَرْعَ وَلٰکِنْ لِیَشْرَبَ اَحَدُکُمْ فِیْ کَفَّیْہٖ۔)) (مسند احمد: ۶۲۱۷)

Hadith in Urdu

۔ سیدنا عبد اللہ بن عمر ‌رضی ‌اللہ ‌عنہما بیان کرتے ہیں کہ نبی کریم ‌صلی ‌اللہ ‌علیہ ‌وآلہ ‌وسلم نے فرمایا: منہ لگا کر پانی نہ پیو، بلکہ اپنی ہتھیلیوں کے ذریعے پانی پیا کرو۔

Hadith in English

.

Previous

No.7476 to 13341

Next
  • Book Name Musnad Ahmed
  • Hadees Status ضعیف
  • Takhreej (۷۴۷۶) تخریج: اسنادہ ضعیف لابھام الرجل الراوی عن ابن عمر، أخرجہ عبد الرزاق: ۱۹۵۹۶، والبیھقی فی الشعب : ۶۰۲۹(انظر: )