7475 - مسند احمد

Musnad Ahmed - Hadees No: 7475

Hadith in Arabic

(۷۴۷۵)۔عَنِ ابْنِ عَبَّاسٍ قَالَ: کَانَ رَسُوْلُ اللّٰہِ صلى الله عليه وآله وسلم اِذَا شَرِبَ تَنَفَّسَ مَرَّتَیْنِ فِی الشَّرَابِ۔ (مسند احمد: ۲۵۷۱)

Hadith in Urdu

۔ سیدنا عبد اللہ بن عباس ‌رضی ‌اللہ ‌عنہما بیان کرتے ہیں کہ نبی کریم ‌صلی ‌اللہ ‌علیہ ‌وآلہ ‌وسلم جب پانی پیتے تو دو سانس لیتے تھے۔

Hadith in English

.

Previous

No.7475 to 13341

Next
  • Book Name Musnad Ahmed
  • Hadees Status ضعیف
  • Takhreej (۷۴۷۵) تخریج:اسنادہ ضعیف لضعف سعید بن محمد الوراق ورشدین بن کریم، وعندھما مناکیر، أخرجہ ابن ماجہ: ۳۴۱۷، والترمذی: ۱۸۸۶(انظر: ۲۵۷۱)