7474 - مسند احمد

Musnad Ahmed - Hadees No: 7474

Hadith in Arabic

(۷۴۷۴)۔(وَمِنْ طَرِیْقٍ ثَانٍ) عَنْ اَبِیْ عِصَامٍ عَنْ اَنَسِ بْنِ مَالِکٍ رضي الله عنه قَالَ: کَانَ رَسُوْلُ اللّٰہِ صلى الله عليه وآله وسلم یَتَنَفَّسُ فِی الْاِنَائِ ثَلَاثًا وَیَقُوْلُ: ((ھٰذَا اَھْنَاُ وَاَمْرَاُ وَاَبْرَاُ۔)) (مسند احمد: ۱۲۹۵۳)

Hadith in Urdu

۔ (دوسری سند) سیدنا انس بن مالک ‌رضی ‌اللہ ‌عنہ کہتے ہیں: جب نبی کریم ‌صلی ‌اللہ ‌علیہ ‌وآلہ ‌وسلم پانی پیتے تو (پانی کے دوران) تین سانس لیتے اور فرماتے تھے: یہ انداز زیادہ مزیدار، خوشگوار اور صحت یاب ہے۔

Hadith in English

.

Previous

No.7474 to 13341

Next
  • Book Name Musnad Ahmed
  • Hadees Status صحیح
  • Takhreej (۷۴۷۴) تخریج: انظر الحدیث بالطریق الاول، وأخرجہ البخاری دون المرفوع القولی، وھو حدیث صحیح