7473 - مسند احمد

Musnad Ahmed - Hadees No: 7473

Hadith in Arabic

(۷۴۷۳)۔عَنْ ثُمَامَۃَ بْنِ عَبْدِ اللّٰہِ عَنْ اَنَسِ بْنِ مَالِکٍ اَنَّ رَسُوْلَ اللّٰہِ صلى الله عليه وآله وسلم کَانَ یَتَنَّفَسُ فِیْ اِنَائِہٖ ثَلَاثًا، وَکَان اَنَسٌ یَتَنَفَّسُ ثَلَاثًا۔ (مسند احمد: ۱۲۱۵۷)

Hadith in Urdu

۔ سیدنا انس بن مالک ‌رضی ‌اللہ ‌عنہ بیان کرتے ہیں کہ نبی کریم ‌صلی ‌اللہ ‌علیہ ‌وآلہ ‌وسلم پانی والے برتن میں تین سانس لے کر پانی پیتے تھے اور سیدنا انس بھی تین سانس میں پانی پیا کرتے تھے۔

Hadith in English

.

Previous

No.7473 to 13341

Next
  • Book Name Musnad Ahmed
  • Hadees Status صحیح
  • Takhreej (۷۴۷۳) خریج: أخرجہ البخاری: ۵۶۳۱(انظر: ۱۲۱۳۳)