7470 - مسند احمد

Musnad Ahmed - Hadees No: 7470

Hadith in Arabic

(۷۴۷۰)۔عَنْ عِکْرَمَۃَ عَنِ ابْنِ عَبَّاسٍ: اِنْ شَائَ اللّٰہُ اَنَّ النَّبِیَّ صلى الله عليه وآله وسلم نَہٰی عَنْ اَنْ یُتَنَفَّسَ فِیْ الْاِنَائِ اَوْ یُنْفَخَ فِیْہِ۔ (مسند احمد: ۱۹۰۷)

Hadith in Urdu

۔ سیدنا عبد اللہ بن عباس ‌رضی ‌اللہ ‌عنہما بیان کرتے ہیں کہ نبی کریم ‌صلی ‌اللہ ‌علیہ ‌وآلہ ‌وسلم نے برتن میں سانس لینے اور اس میں پھونک مارنے سے منع فرمایا ہے۔

Hadith in English

.

Previous

No.7470 to 13341

Next
  • Book Name Musnad Ahmed
  • Hadees Status صحیح
  • Takhreej (۷۴۷۰) تخریج: اسنادہ صحیح علی شرط البخاری، أخرجہ ابوداود: ۳۷۲۸، وابن ماجہ: ۳۴۲۹، والترمذی: ۱۸۸۸ (انظر: ۱۹۰۷)