7469 - مسند احمد

Musnad Ahmed - Hadees No: 7469

Hadith in Arabic

(۷۴۶۹)۔عَنْ اَنَسٍ قَالَ: حَدَّثَتْنِیْ اُمِّیْ (اُمُّ سُلَیْمٍ) اَنَّ رَسُوْلَ اللّٰہِ صلى الله عليه وآله وسلم دَخَلَ عَلَیْہَا وَفِیْ بَیْتِہَا قِرْبَۃٌ مُعَلَّقَۃٌ، قَالَتْ: فَشَرِبَ مِنَ الْقِرْبَۃِ قَائِمًا، قَالَتْ: فَعَمِدْتُ اِلٰی فَمِ الْقِرْبَۃِ فَقَطَعْتُہَا۔ (مسند احمد: ۲۷۶۵۶)

Hadith in Urdu

۔ سیدنا انس ‌رضی ‌اللہ ‌عنہ بیان کرتے ہیں کہ مجھے میری ماں سیدہ ام سلیم ‌رضی ‌اللہ ‌عنہا نے بیان کیا کہ نبی کریم ‌صلی ‌اللہ ‌علیہ ‌وآلہ ‌وسلم ان کے پاس آئے، گھر میں ایک مشک لٹک رہی تھی، آپ نے اس سے کھڑے کھڑے پانی پی لیا، میں نے اس مشک کا منہ کاٹ کر اپنے پاس رکھ لیا۔

Hadith in English

.

Previous

No.7469 to 13341

Next
  • Book Name Musnad Ahmed
  • Hadees Status ضعیف
  • Takhreej (۷۴۶۹) تخریج: اسنادہ ضعیف لجھالۃ البراء بن زید، ثم ان عبد الکریم لم یسمع منہ فیما قال علی بن المدینی، أخرجہ الطحاوی فی شرح معانی الآثار : ۴/ ۲۷۴ (انظر: ۲۷۱۱۵)