7466 - مسند احمد
Musnad Ahmed - Hadees No: 7466
Hadith in Arabic
(۷۴۶۶)۔عَنْ اَبِیْ ھُرَیْرَۃَ اَنَّ رَسُوْلَ اللّٰہِ صلى الله عليه وآله وسلم نَہٰی اَنْ یُشْرَبَ مِنْ فِیْ السِّقَائِ، قَالَ اَیُّوْبُ (اَحَدُ الرُّوَاۃِ): فَاُنْبِئْتُ اَنَّ رَجُلًا شَرِبَ مِنْ فِیْ السِّقَائِ فَخَرَجَتْ حَیَّۃٌ۔ (مسند احمد: ۱۰۳۲۵)
Hadith in Urdu
۔ سیدنا ابوہریرہ رضی اللہ عنہ بیان کرتے ہیں کہ نبی کریم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے مشک کے منہ سے منہ لگا کر پانی پینے سے منع کیا ہے۔ ایوب راوی کہتے ہیں: مجھے کسی نے بتایا تھا کہ ایک آدمی نے مشک کے منہ سے پانی پیا تھا تو اس سے سانپ نکل آیا تھا۔
Hadith in English
.
- Book Name Musnad Ahmed
- Hadees Status صحیح
- Takhreej (۷۴۶۶) تخریج:أخرجہ البخاری: ۵۶۲۸ ولم یذکر قول ایوب، واسناد ھذا القول صحیح (انظر: ۱۰۳۲۰)