7467 - مسند احمد

Musnad Ahmed - Hadees No: 7467

Hadith in Arabic

(۷۴۶۷)۔عَنْ اَبِیْ سَعِیْدٍ اَنَّ النَّبِیَّ صلى الله عليه وآله وسلم نَہٰی عَنْ اِخْتِنَاثِ الْاَسْقِیَۃِ۔ (مسند احمد: ۱۱۰۴۰)

Hadith in Urdu

۔ سیدنا ابو سعید خدری ‌رضی ‌اللہ ‌عنہ سے روایت ہے کہ رسول اللہ ‌صلی ‌اللہ ‌علیہ ‌وآلہ ‌وسلم مشک کے منہ کو اوپر کی طرف سے موڑ کر اندر کی جانب سے پانی پینے سے منع فرمایا۔

Hadith in English

.

Previous

No.7467 to 13341

Next
  • Book Name Musnad Ahmed
  • Hadees Status صحیح
  • Takhreej (۷۴۶۷) تخریج: أخرجہ مسلم: ۲۰۲۳(انظر: ۱۱۰۲۶)