7465 - مسند احمد

Musnad Ahmed - Hadees No: 7465

Hadith in Arabic

(۷۴۶۵)۔عَنِ ابْنِ عَبَّاسٍ اَنَّ النَّبِیَّ صلى الله عليه وآله وسلم نَہٰی عَنِ الشُّرْبِ مِنْ فِیْ السِّقَائِ وَعَنِ الْمُجَثَّمَۃِ وَعَنْ لَبَنِ الْجَلَّالَۃِ۔ (مسند احمد: ۲۶۷۱)

Hadith in Urdu

۔ سیدنا عبد اللہ بن عباس ‌رضی ‌اللہ ‌عنہما بیان کرتے ہیں کہ نبی کریم ‌صلی ‌اللہ ‌علیہ ‌وآلہ ‌وسلم نے مشک کے منہ سے منہ لگا کر پانی پینے سے منع کیا ہے اور اس جانور کا گوشت کھانے سے بھی منع کیا ہے، جسے نشانہ بنا کر مار دیا گیا ہو اور جلالہ کے دودھ سے بھی منع کیا۔

Hadith in English

.

Previous

No.7465 to 13341

Next
  • Book Name Musnad Ahmed
  • Hadees Status صحیح
  • Takhreej (۷۴۶۵) تخریج: اسنادہ صحیح علی شرط البخاری، أخرجہ ابوداود: ۳۷۸۶، والنسائی: ۷/ ۲۴۰، والترمذی: ۱۸۲۵ (انظر: ۲۶۷۱)