7463 - مسند احمد

Musnad Ahmed - Hadees No: 7463

Hadith in Arabic

(۷۴۶۳)۔عَنْ یزید بن عطارد قَالَ وَکِیعٌ السَّدُوسِیِّ أَبِی الْبَزَرِیِّ قَالَ سَأَلْتُ ابْنَ عُمَرَ عَنِ الشُّرْبِ قَائِمًا فَقَالَ قَدْ کُنَّا عَلٰی عَہْدِ رَسُولِ اللّٰہِ صلى الله عليه وآله وسلم نَشْرَبُ قِیَامًا وَنَأْکُلُ وَنَحْنُ نَسْعٰی۔ (مسند احمد: ۴۶۰۱)

Hadith in Urdu

۔ ابوبزری وکیع سدوسی سے روایت ہے، وہ کہتے ہیں:میں نے سیدنا ابن عمر ‌رضی ‌اللہ ‌عنہماسے کھڑے ہو کر پانی پینے کے متعلق دریافت کیا، انہوں نے کہا: ہم نبی کریم ‌صلی ‌اللہ ‌علیہ ‌وآلہ ‌وسلم کے زمانہ میں کھڑے ہو کر پیتے تھے اور چلتے ہوئے کھا بھی لیتے تھے۔

Hadith in English

.

Previous

No.7463 to 13341

Next
  • Book Name Musnad Ahmed
  • Hadees Status ضعیف
  • Takhreej (۷۴۶۳) تخریج: اسنادہ ضعیف، ابو البزَرَی مجھول، أخرجہ الطیالسی: ۱۹۰۴، والدارمی: ۲/ ۱۲۰، وابن حبان: ۵۲۴۳، والبیھقی: ۷/ ۲۸۳(انظر: ۴۶۰۱)