7462 - مسند احمد

Musnad Ahmed - Hadees No: 7462

Hadith in Arabic

(۷۴۶۲)۔(وَمِنْ طَرِیْقٍ ثَانٍ) عَنِ الشَّعْبِیِّ اَنَّ ابْنَ عَبَّاسٍ حَدَّثَہُ قَالَ: سَقَیْتُ رَسُوْلَ اللّٰہِ صلى الله عليه وآله وسلم مِنْ زَمْزَمَ فَشَرِبَ وَھُوَ قَائِمٌ۔ (مسند احمد: ۲۶۰۸)

Hadith in Urdu

۔ (دوسری سند)امام شعبی کہتے ہیں کہ سیدنا ابن عباس ‌رضی ‌اللہ ‌عنہماسے مروی ہے، وہ کہتے ہیں: میں نے نبی کریم ‌صلی ‌اللہ ‌علیہ ‌وآلہ ‌وسلم کو آب زم زم پلایا، جبکہ آپ ‌صلی ‌اللہ ‌علیہ ‌وآلہ ‌وسلم کھڑے تھے۔

Hadith in English

.

Previous

No.7462 to 13341

Next
  • Book Name Musnad Ahmed
  • Hadees Status صحیح
  • Takhreej (۷۴۶۲) تخریج: انظر الحدیث بالطریق الاول