7459 - مسند احمد

Musnad Ahmed - Hadees No: 7459

Hadith in Arabic

(۷۴۵۹)۔عَنْ زَاذَانَ اَنَّ عَلِیِّ بْنِ اَبِیْ طَالِبٍ رضي الله عنه شَرِبَ قَائِمًا فَنَظَرَ اِلَیْہِ النَّاسُ کَاَنَّہُمْ اَنْکَرُوْہٗ، (وَفِیْ رِوَایَۃٍ: فَاَنْکَرُوْا ذٰلِکَ عَلَیْہِ) فَقَالَ: مَا تَنْظُرُوْنَ؟ اِنْ اَشْرَبْ قَائِمًا فَقَدْ رَاَیْتُ النَّبِیَّ صلى الله عليه وآله وسلم یَشْرَبُ قَائِمًا، وَاِنْ اَشْرَبْ قَاعِدًا فَقَدْ رَاَیْتُ النَّبِیَّ صلى الله عليه وآله وسلم یَشْرَبُ قَاعِدًا۔ (مسند احمد: ۷۹۵)

Hadith in Urdu

۔ زاذان بیان کرتے ہیں کہ سیدنا علی بن ابی طالب ‌رضی ‌اللہ ‌عنہ نے کھڑے ہو کر پانی پیا، لوگوں نے ان کی جانب تعجب انگیز انداز میں دیکھا، انھوں نے کہا: تم کیا دیکھتے ہو، اگر میں کھڑا ہو کر پیتاہوں تو میں نے نبی کریم ‌صلی ‌اللہ ‌علیہ ‌وآلہ ‌وسلم کوکھڑا ہو کر پیتے ہوئے دیکھا ہے اور اگر میں بیٹھ کر پیتا ہوں تو میں نے نبی کریم ‌صلی ‌اللہ ‌علیہ ‌وآلہ ‌وسلم کو بیٹھ کر پیتے دیکھا ہے۔

Hadith in English

.

Previous

No.7459 to 13341

Next
  • Book Name Musnad Ahmed
  • Hadees Status صحیح
  • Takhreej (۷۴۵۹) تخریج: اسنادہ حسن، أخرجہ الطحاوی: ۴/ ۲۷۳، وابن ابی شیبۃ: ۸/ ۲۰۴(انظر: ۷۹۵)