7458 - مسند احمد

Musnad Ahmed - Hadees No: 7458

Hadith in Arabic

(۷۴۵۸)۔وَعَنْہُ اَیْضًا عَنْ جَابِرٍ اَنَّہُ قَالَ: سَمِعْتُ اَبَا سَعِیْدِ نِ الْخُدْرِیَّ یَشْہَدُ اَنَّ النَّبِیَّ صلى الله عليه وآله وسلم زَجَرَ عَنْ ذَاکَ، وَزَجَرَ اَنْ نَسْتَقْبِلَ الْقِبْلَۃَ لِبَوْلٍ۔ (مسند احمد: ۱۱۱۰۵)

Hadith in Urdu

۔ سیدنا جابر ‌رضی ‌اللہ ‌عنہ سے مروی ہے، وہ کہتے ہیں: میں نے سیدنا ابو سعید خدری ‌رضی ‌اللہ ‌عنہ سے سنا ہے کہ وہ اس بات کی شہادت دیتے تھے کہ نبی کریم ‌صلی ‌اللہ ‌علیہ ‌وآلہ ‌وسلم نے کھڑے ہو کر پانی پینے سے ڈانٹا ہے اور اس سے بھی ڈانٹا ہے کہ ہم پیشاب کرتے وقت قبلہ رخ ہوں۔

Hadith in English

.

Previous

No.7458 to 13341

Next
  • Book Name Musnad Ahmed
  • Hadees Status صحیح
  • Takhreej (۷۴۵۸) تخریج: حدیث صحیح لغیرہ، أخرجہ ابن ماجہ: ۳۲۰، ۳۲۱(انظر: ۱۱۰۸۹)