7460 - مسند احمد
Musnad Ahmed - Hadees No: 7460
Hadith in Arabic
(۷۴۶۰)۔عَنْ عَائِشَۃَ قَالَتْ: شَرِبَ رَسُوْلُ اللّٰہِ صلى الله عليه وآله وسلم قَائِمًا وَقَاعِدًا، وَمَشٰی حَافِیًا وَنَاعِلًا، وَانْصَرَفَ عَنْ یَمِیْنِہٖ وَعَنْ شِمَالِہٖ۔ (مسند احمد: ۲۵۰۷۴)
Hadith in Urdu
۔ سیدہ عائشہ رضی اللہ عنہا بیان کرتی ہیں کہ نبی کریم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے کھڑے ہو کر اور بیٹھ کر دونوں طرح پانی پیا، آپ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم ننگے پاؤں بھی چلتے تھے اورجوتا پہن کربھی اور نماز سے فارغ ہو کر بعض اوقات دائیں جانب مڑتے تھے اور بعض اوقات بائیں طرف۔
Hadith in English
.
- Book Name Musnad Ahmed
- Hadees Status صحیح
- Takhreej (۷۴۶۰) تخریج: صحیح لغیرہ دون قولہ: ومشی حافیا و ناعلا وھذا اسناد ضعیف لابھام الراوی عن مکحول، ولانقطاعہ، فقد انکر ابو زرعۃ الدمشقی ان یکون مکحول الشامی قد سمع من مسروق الاجدع، أخرجہ النسائی: ۳/ ۸۱ (انظر: )