7457 - مسند احمد

Musnad Ahmed - Hadees No: 7457

Hadith in Arabic

(۷۴۵۷)۔عَنْ اَبِی الزُّبَیْرِ قَالَ: سَاَلْتُ جَابِرًا عَنِ الرَّجُلِ یَشْرَبُ وَھُوَ قَائِمٌ، قَالَ جَابِرٌ: کُنَّا نَکْرَہُ ذٰلِکَ۔ (مسند احمد: ۱۱۱۰۴)

Hadith in Urdu

۔ سیدنا ابو زبیر کہتے ہیں: میں نے سیدنا جابر ‌رضی ‌اللہ ‌عنہ سے اس آدمی کے بارے دریافت کیا جو کھڑا ہو کر پانی پیتا ہے، آیا کیا یہ جائز ہے؟ انھوں نے کہا: ہم اسے ناپسند کیا کرتے تھے۔

Hadith in English

.

Previous

No.7457 to 13341

Next
  • Book Name Musnad Ahmed
  • Hadees Status صحیح
  • Takhreej (۷۴۵۷) تخریج: حدیث صحیح (انظر: ۱۱۰۸۸)