7445 - مسند احمد
Musnad Ahmed - Hadees No: 7445
Hadith in Arabic
(۷۴۴۵)۔وَعَنْہُ اَیْضًا قَالَ: کُنَّا مَعَ النَّبِیِّ صلى الله عليه وآله وسلم فَاسْتَقٰی مَائً، فَقَالَ رَجُلٌ: اَلَا اَسْقِیْکَ نَبِیْذًا؟ قَالَ: ((بَلٰی۔)) قَالَ: فَخَرَجَ الرَّجُلُ یَسْعٰی، قَالَ: فَجَائَ بِاِنَائٍ فِیْہِ نَبِیْذٌ، فَقَالَ رَسُوْلُ اللّٰہِ صلى الله عليه وآله وسلم: ((اَلَا خَمَّرْتَہُ وَلَوْ اَنْ تَعْرُضَ عَلَیْہِ عُوْدًا۔)) ثُمَّ شَرِبَ۔ (مسند احمد: ۱۴۴۲۰)
Hadith in Urdu
۔ سیدنا جابر رضی اللہ عنہ یہ بھی بیان کرتے ہیں کہ ہم نبی کریم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کے ساتھ تھے، آپ نے پانی طلب کیا، ایک آدمی نے کہا: جی میں آپ کو نبیذ پلاؤں؟ آپ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا: جی کیوں نہیں۔ وہ دوڑتا ہوا گیا اور ایک برتن لے آیا، اس میں نبیذ تھا، رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا: تونے اسے ڈھانپا کیوں نہیں، اگرچہ اس پر ایک لکڑی رکھ لیتا۔ پھر آپ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے وہ پی لیا۔
Hadith in English
.
- Book Name Musnad Ahmed
- Hadees Status صحیح
- Takhreej (۷۴۴۵) تخریج: أخرجہ البخاری: ۵۶۰۵، ومسلم: ۲۰۱۱(انظر: ۱۴۳۶۷)