7446 - مسند احمد

Musnad Ahmed - Hadees No: 7446

Hadith in Arabic

(۷۴۴۶)۔عَنْ عَائِشَۃَ قَالَتْ: قَالَ رَسُوْلُ اللّٰہِ صلى الله عليه وآله وسلم: ((لَا تَشْرَبُوْا اِلَّا فِیْمَا اُوْکِیْ عَلَیْہِ۔)) (مسند احمد: ۲۴۹۳۷)

Hadith in Urdu

۔ سیدہ عائشہ ‌رضی ‌اللہ ‌عنہا بیان کرتی ہیں کہ نبی کریم ‌صلی ‌اللہ ‌علیہ ‌وآلہ ‌وسلم نے فرمایا: تم صرف ان مشکوں سے پیو، جن کے منہ باندھے گئے ہوں۔

Hadith in English

.

Previous

No.7446 to 13341

Next
  • Book Name Musnad Ahmed
  • Hadees Status صحیح
  • Takhreej (۷۴۴۶) تخریج: حسن لغیرہ (انظر: ۲۴۴۳۳)