7441 - مسند احمد

Musnad Ahmed - Hadees No: 7441

Hadith in Arabic

(۷۴۴۱)۔عَنِ ابْنِ عَبَّاسٍ اَنَّ النَّبِیَّ صلى الله عليه وآله وسلم سُئِلَ اَیُّ الشَّرَابِ اَطْیَبُ؟ قَالَ: ((اَلْحَلُوُّ الْبَارِدُ۔)) (مسند احمد: ۳۱۲۹)

Hadith in Urdu

۔ سیدنا ابن عباس ‌رضی ‌اللہ ‌عنہمابیان کرتے ہیں نبی کریم ‌صلی ‌اللہ ‌علیہ ‌وآلہ ‌وسلم سے سوال کیا گیا کہ کون سا مشروب زیادہ پسندیدہ اور لذیذ ہے، آپ ‌صلی ‌اللہ ‌علیہ ‌وآلہ ‌وسلم نے فرمایا: جو میٹھا اور ٹھنڈاہو۔

Hadith in English

.

Previous

No.7441 to 13341

Next
  • Book Name Musnad Ahmed
  • Hadees Status صحیح
  • Takhreej (۷۴۴۱) تخریج: حسن لغیرہ (انظر: ۳۱۲۹)