7442 - مسند احمد

Musnad Ahmed - Hadees No: 7442

Hadith in Arabic

(۷۴۴۲)۔عَنْ جَابِرِ بْنِ عَبْدِ اللّٰہِ الْأَنْصَارِیِّ قَالَ: سَمِعْتُ رَسُولَ اللّٰہِ صَلَّی اللّٰہُ عَلَیْہِ وَسَلَّمَ یَقُولُ: ((غَطُّوا الْإِنَائَ وَأَوْکِئُوا السِّقَائَ، فَإِنَّ فِی السَّنَۃِ لَیْلَۃً یَنْزِلُ فِیہَا وَبَائٌ، لَا یَمُرُّ بِإِنَائٍ لَمْ یُغَطَّ وَلَا سِقَائٍ لَمْ یُوکَ إِلَّا وَقَعَ فِیہِ مِنْ ذٰلِکَ الْوَبَائِ۔)) (مسند احمد: ۱۴۸۸۹)

Hadith in Urdu

۔ سیدنا جابر بن عبد اللہ ‌رضی ‌اللہ ‌عنہما بیان کرتے ہیں کہ نبی کریم ‌صلی ‌اللہ ‌علیہ ‌وآلہ ‌وسلم نے فرمایا: برتنوں کو ڈھانپ کر اورمشکوں کے منہ باندھ کر رکھا کرو، کیونکہ سال میں ایک رات ایسی ہوتی ہے کہ اس میں ایک وبا اترتی ہے اور وہ ہر اس برتن میں داخل ہو جاتی ہے، جو ڈھانپا ہوا نہ ہو اور ہر اس مشک میں اتر جاتی ہے جس کامنہ نہ باندھا ہو۔

Hadith in English

.

Previous

No.7442 to 13341

Next
  • Book Name Musnad Ahmed
  • Hadees Status صحیح
  • Takhreej (۷۴۴۲) تخریج: أخرجہ مسلم: ۲۰۱۴(انظر: ۱۴۸۲۹)