7440 - مسند احمد

Musnad Ahmed - Hadees No: 7440

Hadith in Arabic

(۷۴۴۰)۔(وَعَنْہَا اَیْضًا) اَنَّ رَسُوْلَ اللّٰہِ صلى الله عليه وآله وسلم کَانَ یُسْتَقٰی لَہُ الْمَائُ الْعَذْبُ مِنْ بُیُوْتِ السُّقْیَائِ۔ (مسند احمد: ۲۵۲۰۰)

Hadith in Urdu

۔ سیدہ عائشہ ‌رضی ‌اللہ ‌عنہا سے ہی روایت ہے کہ آپ ‌صلی ‌اللہ ‌علیہ ‌وآلہ ‌وسلم کے لیے بیوت سقیا ء سے پینے کے لیے پانی لایاجاتا تھا۔

Hadith in English

.

Previous

No.7440 to 13341

Next
  • Book Name Musnad Ahmed
  • Hadees Status صحیح
  • Takhreej (۷۴۴۰) تخریج: اسنادہ جیّد، أخرجہ ابوداود: ۳۷۳۵(انظر: ۲۴۶۹۳)