7439 - مسند احمد

Musnad Ahmed - Hadees No: 7439

Hadith in Arabic

(۷۴۳۹)۔عَنْ عَائِشَۃَ قَالَتْ: کَانَ اَحَبُّ الشَّرَابِ اِلٰی رَسُوْلِ اللّٰہِ صلى الله عليه وآله وسلم الْحَلُوَّ الْبَارِدَ۔ (مسند احمد: ۲۴۶۰۱)

Hadith in Urdu

۔ سیدہ عائشہ ‌رضی ‌اللہ ‌عنہا بیان فرماتی ہیں کہ نبی کریم ‌صلی ‌اللہ ‌علیہ ‌وآلہ ‌وسلم کا سب سے پسندیدہ مشروب وہ تھا جو میٹھا اور ٹھنڈا ہو۔

Hadith in English

.

Previous

No.7439 to 13341

Next
  • Book Name Musnad Ahmed
  • Hadees Status صحیح
  • Takhreej (۷۴۳۹) تخریج: حسن لغیرہ، أخرجہ الترمذی: ۱۸۹۵(انظر: ۲۴۱۰۰)