7422 - مسند احمد

Musnad Ahmed - Hadees No: 7422

Hadith in Arabic

(۷۴۲۲)۔(وَعَنْہُ مِنْ طَرِیْقٍ ثَانٍ عَنْ اَبِیْہِ) قَالَ: کَانَ رَسُوْلُ اللّٰہِ صلى الله عليه وآله وسلم یَاْکُلُ بِثَلاثِ اَصَابِعَ، فَلَا یَمْسَحُ یَدَہُ حَتّٰی یَلْعَقَہَا۔ (مسند احمد: ۲۷۷۰۹)

Hadith in Urdu

۔ (دوسری سند) نبی کریم ‌صلی ‌اللہ ‌علیہ ‌وآلہ ‌وسلم تین انگلیوں کے ساتھ کھانا کھاتے تھے اوراپنے ہاتھ کو صاف کرنے سے پہلے انگلیوں کو چاٹ لیا کرتے تھے۔

Hadith in English

.

Previous

No.7422 to 13341

Next
  • Book Name Musnad Ahmed
  • Hadees Status صحیح
  • Takhreej (۷۴۲۲) تخریج: انظر الحدیث بالطریق الاول