7421 - مسند احمد

Musnad Ahmed - Hadees No: 7421

Hadith in Arabic

(۷۴۲۱)۔عَنِ ابْنِ کَعْبِ بْنِ مَالِکٍ عَنْ اَبِیْہِ قَالَ: رَاَیْتُ رَسُوْلَ اللّٰہِ صلى الله عليه وآله وسلم یَلْعَقُ اَصَابِعَہُ الثَّلَاثَ مِنَ الطَّعَامِ۔ (مسند احمد: ۱۵۸۵۹)

Hadith in Urdu

۔ سیدنا کعب بن مالک ‌رضی ‌اللہ ‌عنہ بیان کرتے ہیں کہ نبی کریم ‌صلی ‌اللہ ‌علیہ ‌وآلہ ‌وسلم اپنی تین انگلیوں کو کھانا کھانے کی وجہ سے چاٹا کرتے تھے۔

Hadith in English

.

Previous

No.7421 to 13341

Next
  • Book Name Musnad Ahmed
  • Hadees Status صحیح
  • Takhreej (۷۴۲۱) تخریج: أخرجہ مسلم: ۲۰۳۲(انظر: ۱۵۷۶۷)