7416 - مسند احمد

Musnad Ahmed - Hadees No: 7416

Hadith in Arabic

(۷۴۱۶)۔عَنْ اَنَسٍ اَنَّ رَسُوْلَ اللّٰہِ صلى الله عليه وآله وسلم قَالَ: ((اِذَا سَقَطَتْ لُقْمَۃُ اَحَدِکُمْ فَلَیَاْخُذْھَا وَلْیَمْسَحْ مَابِہَا مِنَ الْاَذٰی وَلَایَدَعْہَا لِلشَّیْطَانِ۔)) (مسند احمد: ۱۱۹۸۶)

Hadith in Urdu

۔ سیدنا انس ‌رضی ‌اللہ ‌عنہ بیان کرتے ہیں کہ نبی کریم ‌صلی ‌اللہ ‌علیہ ‌وآلہ ‌وسلم نے فرمایا: جب تم میں سے کسی ایک کے ہاتھ سے لقمہ گر پڑے تو وہ اسے اٹھائے اور اس کے ساتھ لگی ہوئی چیز صاف کرکے اسے کھا لے اور اس کو شیطان کے لئے نہ چھوڑے۔

Hadith in English

.

Previous

No.7416 to 13341

Next
  • Book Name Musnad Ahmed
  • Hadees Status صحیح
  • Takhreej (۷۴۱۶) تخریج: أخرجہ مسلم: ۲۰۳۵(انظر: ۱۱۹۶۴)