7415 - مسند احمد
Musnad Ahmed - Hadees No: 7415
Hadith in Arabic
(۷۴۱۵)۔عَنْ أَسْمَائَ بِنْتِ أَبِی بَکْرٍ أَنَّہَا کَانَتْ إِذَا ثَرَدَتْ غَطَّتْہُ شَیْئًا حَتّٰی یَذْہَبَ فَوْرُہُ ثُمَّ تَقُولُ: إِنِّی سَمِعْتُ رَسُولَ اللّٰہِ صَلَّی اللّٰہُ عَلَیْہِ وَسَلَّمَ یَقُولُ: ((إِنَّہُ أَعْظَمُ لِلْبَرَکَۃِ۔)) (مسند احمد: ۲۷۴۹۸)
Hadith in Urdu
۔ سیدہ اسماء بنت ابی بکر رضی اللہ عنہما سے مروی ہے کہ جب وہ ثرید بناتیں تو اسے کچھ دیر کے لیے ڈھانپ دیتیں تاکہ اس کی گرمی کا جوش کم ہو جائے اور فرماتیں، میں نے نبی کریم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کو یہ فرماتے ہوئے سنا ہے کہ اس طرح سے کھانے میں بہت زیادہ برکت آ جاتی ہے۔
Hadith in English
.
- Book Name Musnad Ahmed
- Hadees Status صحیح
- Takhreej (۷۴۱۵) تخریج: حدیث حسن، أخرجہ الدارمی: ۲۰۴۷، والحاکم: ۴/ ۱۱۸، وابن حبان: ۵۲۰۷(انظر: ۲۶۹۵۸)