7414 - مسند احمد
Musnad Ahmed - Hadees No: 7414
Hadith in Arabic
(۷۴۱۴)۔عَنْ صَفْوَانَ بْنِ اُمَیَّۃَ قَالَ: رَآنِیْ رَسُوْلُ اللّٰہِ صلى الله عليه وآله وسلم وَاَنَا آخِذُ اللَّحْمِ عَنِ الْعَظْمِ بِیَدِیْ، فَقَالَ: ((یَا صَفْوَانُ!)) قُلْتُ: لَبَیَّکَ، قَالَ: ((قَرِّبِ اللَّحْمَ مِنْ فِیْکَ فَاِنَّہُ اَھْنَاُ وَاَمْرَاُ۔)) (مسند احمد: ۲۸۱۹۵)
Hadith in Urdu
۔ سیدنا صفوان بن امیہ رضی اللہ عنہ بیان کرتے ہیں کہ مجھے نبی کریم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے دیکھا کہ میں ہڈی سے گوشت ہاتھ کے ساتھ اتار رہا تھا، آپ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا: اے صفوان! میں نے کہا: جی میں حاضر ہوں، آپ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا: گوشت اپنے منہ کے قریب کر لو اور اسے دانتوں سے نوچ کرکھاؤ، یہ زیادہ لذیز بھی ہے اور زود ہضم بھی ہے۔
Hadith in English
.
- Book Name Musnad Ahmed
- Hadees Status صحیح
- Takhreej (۷۴۱۴) تخریج: حسن لغیرہ، أخرجہ ابوداود: ۳۷۷۹(انظر: ۲۷۶۴۳)