7407 - مسند احمد

Musnad Ahmed - Hadees No: 7407

Hadith in Arabic

(۷۴۰۷)۔عَنْ اَنَسٍ قَالَ: نَہٰی رَسُوْلُ اللّٰہِ صلى الله عليه وآله وسلم عَنِ النُّہْبَۃِ: ((وَمَنِ انْتَہَبَ فَلَیْسَ مِنَّا۔)) (مسند احمد: ۱۲۶۲۶)

Hadith in Urdu

۔ سیدنا انس ‌رضی ‌اللہ ‌عنہ بیان کرتے ہیں کہ نبی کریم ‌صلی ‌اللہ ‌علیہ ‌وآلہ ‌وسلم نے لوٹ مار سے منع کیا ہے اور آپ ‌صلی ‌اللہ ‌علیہ ‌وآلہ ‌وسلم نے فرمایا: جس نے لوٹ مار کی وہ ہم میں سے نہیں ہے۔

Hadith in English

.

Previous

No.7407 to 13341

Next
  • Book Name Musnad Ahmed
  • Hadees Status صحیح
  • Takhreej (۷۴۰۷) تخریج: حدیث صحیح، أخرجہ ابن ابی شیبۃ: ۷/ ۵۷، والبزار: ۱۷۳۳، والطحاوی فی شرح مشکل الآثار : ۱۳۱۶ (انظر: ۱۲۵۹۸)