7408 - مسند احمد

Musnad Ahmed - Hadees No: 7408

Hadith in Arabic

(۷۴۰۸)۔عَنِ ابْنِ عَبَّاسٍ قَالَ نَہٰی رَسُوْلُ اللّٰہِ صلى الله عليه وآله وسلم عَنِ الْنَفْخِ فِی الطَّعَامِ وَالشَّرَابِ۔ (مسند احمد: ۲۸۱۷)

Hadith in Urdu

۔ سیدنا عبد اللہ بن عباس ‌رضی ‌اللہ ‌عنہما بیان کرتے ہیں کہ نبی کریم ‌صلی ‌اللہ ‌علیہ ‌وآلہ ‌وسلم نے کھانے اور پینے کی چیز میں پھونک مارنے سے منع کیا ہے۔

Hadith in English

.

Previous

No.7408 to 13341

Next
  • Book Name Musnad Ahmed
  • Hadees Status صحیح
  • Takhreej (۷۴۰۸) تخریج: اسنادہ صحیح علی شرط البخاری، أخرجہ ابوداود: ۳۷۲۸، وابن ماجہ: ۳۴۲۹، والترمذی: ۱۸۸۸ (انظر: ۲۸۱۷)