7391 - مسند احمد

Musnad Ahmed - Hadees No: 7391

Hadith in Arabic

(۷۳۹۱)۔عَنْ عَائِشَۃَ أَنَّ النَّبِیَّ صَلَّی اللّٰہُ عَلَیْہِ وَسَلَّمَ کَانَ یَأْکُلُ طَعَامًا فِی سِتَّۃِ نَفَرٍ مِنْ أَصْحَابِہِ فَجَائَ أَعْرَابِیٌّ فَأَکَلَہُ بِلُقْمَتَیْنِ فَقَالَ النَّبِیُّ صَلَّی اللّٰہُ عَلَیْہِ وَسَلَّمَ: ((أَمَا إِنَّہُ لَوْ کَانَ ذَکَرَ اسْمَ اللّٰہِ لَکَفَاکُمْ فَإِذَا أَکَلَ أَحَدُکُمْ طَعَامًا فَلْیَذْکُرِ اسْمَ اللّٰہِ فَإِنْ نَسِیَ أَنْ یَذْکُرَ اسْمَ اللّٰہِ فِی أَوَّلِہِ فَلْیَقُلْ بِسْمِ اللّٰہِ أَوَّلَہُ وَآخِرَہُ۔)) (مسند احمد: ۲۵۶۱۹)

Hadith in Urdu

۔ سیدہ عائشہ ‌رضی ‌اللہ ‌عنہا بیان کرتی ہیں کہ نبی کریم ‌صلی ‌اللہ ‌علیہ ‌وآلہ ‌وسلم اپنے صحابہ کرام میں سے چھ افراد کے ساتھ مل کر کھانا کھا رہے تھے، ایک دیہاتی آیا، اس نے دو لقموں میں کھانا ختم کر دیا، نبی کریم ‌صلی ‌اللہ ‌علیہ ‌وآلہ ‌وسلم نے فرمایا: اگر یہ بسم اللہ پڑھ کر کھاتا توتمہیں یہ کھانا کفایت کر جاتا، جب تم میں سے کوئی کھانا کھائے تو اسے بسم اللہ پڑھنی چاہیے اور اگر کھانے کے شروع میں بسم اللہ بھول جائے تو کہے بِسْمِ اللّٰہِ أَوَّلَہُ وَآخِرَہُ پڑھ لیا کرے۔

Hadith in English

.

Previous

No.7391 to 13341

Next
  • Book Name Musnad Ahmed
  • Hadees Status صحیح
  • Takhreej (۷۳۹۱) تخریج: حدیث حسن بشواھدہ، أخرجہ ابن ماجہ: ۳۲۶۴ (انظر: ۲۵۱۰۶)