7392 - مسند احمد

Musnad Ahmed - Hadees No: 7392

Hadith in Arabic

(۷۳۹۲)۔عَنْ قَتَادَۃَ عَنْ اَنَسِ بْنِ مَالِکٍ اَنَّ رَسُوْلَ اللّٰہِ صلى الله عليه وآله وسلم نَہٰی عَنِ الشُّرْبِ قَائِمًا، قُلْتُ: فَالْاَکْلُ؟ قَالَ: ذَاکَ اَشَدُّ۔ (مسند احمد: ۱۲۹۰۲)

Hadith in Urdu

۔ سیدنا انس ‌رضی ‌اللہ ‌عنہ سے مروی ہے کہ نبی کریم ‌صلی ‌اللہ ‌علیہ ‌وآلہ ‌وسلم نے کھڑے ہو کر پانی پینے سے منع فرمایا ہے۔ میں نے کہا: اور کھانا؟ انھوں نے کہا: اس کا معاملہ تو اور سخت ہو گا۔

Hadith in English

.

Previous

No.7392 to 13341

Next
  • Book Name Musnad Ahmed
  • Hadees Status صحیح
  • Takhreej (۷۳۹۲) تخریج: أخرجہ بذکر النھی عن الشرب قائما فقط مسلم: ۲۰۴۴(انظر: ۱۲۸۷۱)